Rohani Amliyat and Rohani ilaj

Rohani Amliyat and Rohani ilaj

Rohani Amliyat

Rohani Amliyat, Questions of some people from Allama Mufti Hasnain Qadri Noshahi and their answers. These answers will further increase your knowledge and these things will come in handy for you.

Question: My name is Kainat and my mother’s name is Saira. I am from Birmingham, England. My question is why there is no benefit if I Recite Wazaif. I read in the same way as the way of doing Wazaif, but still there is no effect. Please guide me. May Allah reward you .

rohani amliyat

Aslam o Alaikum, the answer . Peace be upon you, daughter, may God bless you, Amen. Benefits are very powerful and there is no doubt that the Qur’an is healing and the Qur’an is the Holy Words of God and there is a lot of power in the Divine Words and the solution to all problems is in the Holy Qur’an there is no cure for death. Knowledge is a reality and Amliayat works. If the agent is perfect then nothing happens. Your question was that I Recite Wazaif but it has no effect. So, daughter, there is no doubt that the Wazaif has an effect. There are some conditions for doing Wazaif and Amliyat. I will tell you and then see if it has an effect or not. By the GOD, every lawful deed is done.

Here are the tips.

1۔ Man should be completely pure, his clothes should be physically pure and clean for every human being.
2۔ If a person does not eat haraam, haraam does not only mention eating, but also the wealth earned by a person should be halal and pure.

3۔ Man does not lie. Don’t gossip, don’t gossip, but be a truthful person.

  1. A person does not betray the trust, if someone keeps the trust with him, he does not betray it.
  2. Man or a woman. Do not make body relationship without Nikah. Protect your private parts.
  3. Praying five times a day, a person should be a follower of prayers

These are the conditions on which if a person fulfills, he will raise his hand and pray, then God Almighty is also the acceptor. Allah says in the Holy Quran. God is Merciful and Forgiving

Fulfill these conditions and then there will be benefit and effect on the stipend. May Allah reward you . May Allah keep you safe and sound. Amen.

Question: My name is Adeel Shafi and my mother’s name is Karima Shafi. I am from Holland. My question is how do you know if someone has done black magic and tell me the cure for black magic. Thank you.

Aslam o Alaikum, Your question is how to find out if someone has practiced black magic and what is the cure for black magic. There are some signs about black magic, such as a sudden onset of illness, a good business shutting down. Sudden onset of fighting in a prosperous family. Blood splattered in the house, clothes cut automatically, fear in one’s own house. Fear and dread in the heart.

And to find out about black magic, recite the last 2 Ayyat of Surah Baqarah 7 time before going to bed, and then go to sleep on the right side without talking to anyone and everything will be seen in the dream. And the same for the treatment of black magic (Recite 2 Ayyat of Surah Al Baqarah 7 time on a glass of water and give to black magic patient.


آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ

Amana arrasoolu bimaonzila ilayhi min rabbihi walmu/minoona kullun amanabillahi wamala-ikatihi wakutubihiwarusulihi la nufarriqu bayna ahadin min rusulihiwaqaloo samiAAna waataAAna ghufranakarabbana wa-ilayka almaseer
The Messenger has believed in what was revealed to him from his Lord, and [so have] the believers. All of them have believed in Allah and His angels and His books and His messengers, [saying], “We make no distinction between any of His messengers.” And they say, “We hear and we obey. [We seek] Your forgiveness, our Lord, and to You is the [final] destination.”

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

La yukallifu Allahu nafsanilla wusAAaha laha ma kasabatwaAAalayha ma iktasabat rabbana latu-akhithna in naseena aw akhta/narabbana wala tahmil AAalayna isrankama hamaltahu AAala allatheena minqablina rabbana wala tuhammilnama la taqata lana bihi waAAfuAAanna waghfir lana warhamnaanta mawlana fansurna AAalaalqawmi alkafireen
Allah does not charge a soul except [with that within] its capacity. It will have [the consequence of] what [good] it has gained, and it will bear [the consequence of] what [evil] it has earned. “Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people.”

Question: My name is Shabbir Ali and my mother’s name is Safia Bano and I am from Muscat, Oman. My question is that my shop was running very well, has not been in business for a year, I am very worried, please guide me. Rohani Amliyat

Aslam o Alikum, may God help you. Try to stay clean and avoid Physically relationship with women’s without NIKAH (Marriage). And make sure to do financial charity as easily as you can. Do something and feed a poor person every day. Allah will give you More. Rohani Amliyat

I am telling you a wazifa. Make a note of it and recite it daily (after Fajr prayer, recite it a hundred times before sunrise). May Allah’s mercy increase your provision.
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ”

There are many questions and answers that we cannot explain here and if you are worried about any problem, you can contact Allama Mufti Hasnain Qadri Noshahi on WhatsApp or call, may Allah bless us and your supporters. .

علامہ مُفتی حسنین قادری نوشاہی سے کچھ لوگوں کے سوالات اور ان کے جوابات ۔ ان جوابات سے آپ کے علم Rohani Amliyat میں مزید اضافہ ہو گا اور یہ باتیں آپ کے کام آئیں گی ۔

سوال: میر ا نام کائنات اور والدہ کا نام سائرہ ہے میں برمنگھم انگلینڈ سے ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں کوئی بھی وظیفہ پڑھتی ہوں تو کوئی فائد ہ کیوں نہیں ہوتا ۔ جیسے وظیفہ کرنے یا پڑھنے کا طریقہ ہے بلکل ویسے ہی پڑھتی ہوں مگر پھر بھی کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیر ۔

جواب ۔ اسلام و علیکم بیٹی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ۔ وظاءف بہت طاقت رکھتے ہیں اور کوئی شک نہیں قُرآن شفاء ہے اور قُرآن کریم اللہ کی پاک کلام ہے اور کلام الہی میں بہت طاقت ہے اور تمام مسائل کا حل قُر آن پاک میں موجود ہے موت کا کوئی علاج نہیں ۔ علم ایک حقیت ہے اور علم کام کرتا ہے اگر عامل کامل ہو تب ورنہ کچھ بھی نہیں ہوتا ۔ آپ کا سوال تھا کہ وظیفہ پڑھتی ہوں مگر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ تو بیٹی بات یہ ہے کہ کلام پاک میں اثر ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔ علم کرنا یا وظاءف کرنا اس کے لیے کچھ شراءظ ہوتی ہیں وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں اور پھر دیکھیں اثر ہوتا ہے یا نہیں ۔ اللہ پاک کی رحمت سے ہر جائز کام ہوتا ہے ۔

شراءظ یہ ہیں ۔ Rohani Amliyat-Rohani Amliyat-Rohani Amliyat

۱ ۔ انسان مکمل طور پر پاک ہو ،اس کا لباس ہر انسان خود جسمانی طور پر پاک اور صاف ہونا چاہئے ۔

۲ ۔ انسان حرام نہ کھاتا ہو،حرام میں صر ف کھانے کا ذکر نہیں بلکہ انسان کی کمائی ہو ئی دولت بھی حلال ہو اور پاک ہو ۔

۳ ۔ انسان جھوٹ نہ بولتا ہو ۔ چغلی نہ کرتا ہو،غیبت نہ کرتا ہو،بلکہ سچا انسان ہو ۔

۴ ۔ انسان امانت میں خیانت نہ کرتا ہو، اگر کوئی اس کے پاس امانت رکھے تو اس میں خیانت نہ کرتا ہو ۔

۵ ۔ انسان زنانہ کرتا ہو ۔ مطلب عورت ہو یا مرد وہ زانی نہ ہو ۔ اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا ہو ۔

۶ ۔ پانچ وقت کا نمازی ہو،انسان نماز کی پابندی کرنے والا ہونا چاہئے

یہ وہ شرائط ہیں جس پر اگر انسان پورا اترے تو وہ ہاتھ اُٹھا کر دُعا بھی کرے گا تو اللہ پاک وہ بھی قبول کرنے والا ہے ۔ اللہ پاک قُرآن کریم میں فرماتا ہے ۔ اللہ رحم کرنے والا ہے اور معاف کرنے والا ہے

ان شرائط کو پورا کریں اور پھر وظیفہ پرھیں فائد ہ بھی ہو گا اثر بھی ہو گا ۔ جزاک اللہ خیر ۔ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ۔

سوال: میرا نام عدیل شفیع ہے اور میری والدہ کا نام کریمہ شفیع ہے میں ہا لینڈ سے ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیسے پتہ چلے گا کہ کسی نے کالا جادُو کیا ہے اور کالا جادُ کا علاج بتائیں شکریہ ۔

اسلام و علیکم محتر م ۔ آپ کا سوال یہ ہے کہ کالا جادُو اگر کسی نے کیا ہے تو اس کا کیسے پتہ چلے گا اور کالا جادُو کا علاج بتائیں ، کالا جادُو کے متعلق کچھ نشانیاں ہیں مثلاََ اچانک بیماری کا حملہ، اچھا بھلا کاروبار چلتا ہوا بند ہو جانا ۔ خوشحال فیملی میں اچانک لڑائی جھگڑا شروع ہو جانا ۔ گھر میں خون کے چھینٹے پڑنا، کپڑوں کا خودبخود کٹ جانا، اپنے ہی گھر میں ڈر کا لگنا ۔ دل میں خوف اور ڈر کا رہنا ۔

اور کالا جادُو کا معلوم کرنے کے لیے (سورہ بقرہ کی آخری۲ آیات )کو ۷ بار باوضو ہو کر سونے سے پہلے پڑھیں اور پھر کسی کے ساتھ بات کیے بنا ہی دائیں طرف کروٹ لے کر سو جائیں اور خواب میں سب نظر ا ٓجائے گا ۔ اور کالا جادُو کے علاج کے لیے بھی یہی (سورہ بقرہ کی آخری۲ آیا ت ۷ بار باوضو ہو کر پانی پر دم کر کے مریض کو ۷ دن تک پلائیں اللہ پاک کی رحمت سے شفاء ہو گی اور کالا جادُو ختم ہو جائے گا ۔

سوال : میرا نام شبیر علی ہے اور والدہ کا نام صفیہ بانو ہے اور میں مسقط عمان سے ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ میری دوکان تھی بہت اچھی چلتی تھی ، ایک سال سے بلکل کاروبار نہیں ہے میں بہت پریشان ہوں برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں ۔

اسلام و علیکم ، جی شبیر اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے آ میں ۔ کوشش کریں پاک صاف رہیں اور ،زنا سے بچیں کیونکہ زنا رزق کو کھا جاتا ہے ۔ اور مالی صدقہ کرنے کا بھی اہتمام کریں جتنا آسانی سے آپ کر سکیں ضرور کیا کریں اور کسی غریب مسکیں کو روزانہ کھانا بھی کھلا دیا کریں اللہ پاک وصیع رزق عطا فرمائے گا ۔

ایک وظیفہ بتا رہا ہوں نوٹ فرما لیں اور روزانہ پڑھیں ( فجر کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے سو بار پڑھیں ) سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ ۔ اللہ پاک کی رحمت سے آپ کے رزق میں اضافہ ہو گا ۔

بہت سے سوال اور جواب ہیں جو ہم یہاں بیان نہیں کر سکتے اور اگر آپ کسی مسئلے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ جناب علامہ مُفتی حسنین قادری نوشاہی سے وٹس ایپ یا کال پر رابطہ کر سکتے ہیں ، اللہ پاک ہمارا اور آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ۔

manpasand shadi

1 COMMENT

comments user
A WordPress Commenter

Hi, this is a comment.
To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.
Commenter avatars come from Gravatar.

Leave a Reply

Your email address will not be published.